سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )مینگورہ پولیس نے قتل میں ملوث اشتہاری کو نو سال بعد گرفتار کرکے سوات منتقل کردیا ،پولیس کے مطابق اعلی افسران کے ہدایت پر مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ روز ایس ڈی پی او مینگورہ حبیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر نو سال قبل مینگورہ کے نواحی علاقے لنڈے کس میں محمد طاہر ولد عبدالودود سکنہ مکان باغ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے اشتہاری ایوب خان ولد گل خان سکنہ پانڑ کو دیر کے علاقے منڈا سے گرفتار کرکے مینگورہ منتقل کردیا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post