سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے کوزہ بانڈئی میں نامعلوم افراد نے ہجرے میں گھس کر ایک شخص کو قتل کردیا ، پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے سیگرام کوزہ بانڈئی میں نامعلوم افراد نے ہجرے کے اندر گھس کر فائرنگ کردی اور عمرز ادہ ولد خونہ گل کو قتل کردیا ، وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی تاہم کانجوپولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post