سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اے این پی کے صوبائی صدر حیدر ہوتی نے کہاہے کہ ا ے این پی کے خاتمے کے سپنے دیکھنے والے اور تجزیہ کاروں کے تجزیہ غلط ثابت ہوئے اے این پی اس صوبے کی بڑی سیاسی قوت ہے ان خیالات کا اظہاراُنہوں نے کبل شاہ ڈھیرئی سوات میں پرویز خٹک کو میرے بیانات سے بڑی تکلیف پہنچتی ہے میرے دور کے منصوبوں پر تختیاں اویز اں کرنے والے اپنا ایک منصوبہ ثابت کریں تو تبدیلی کو تسلیم کرونگا نہ کرسکے تو باچاخان کو تسلیم کریں تحریک انصاف کے ورکرز ہمارے پارٹی میں مسلسل شامل ہورہے ہیں آئندہ انتخابات پرویزخٹک کو مانکی شریف میں شکست دینگے 2013 ء میں ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا 2018 ء میں ایسا کیا گیا تو اے این پی بھر پور مزاحمت کرے گی جلسے سے سابق ایم پی اے وقار خان ،خان نواب اور سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر اے این پی سوات شیر شاہ خان نے بھی خطاب کیا ۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post