No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سوات کے علاقے علی گرامہ میں اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل ہوگئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے علی گرامہ میں اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل ہوگئی ،کمیٹی کی کاؤشوں سے پھانسی کی سزا پانے والے ملزم کو مخالف فریق نے مشروط طور پر معاف کردیا ،اس سلسلے میں اصلاحی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک جرگہ منعقدہوا جس میں ضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ ،ڈی ایس پی کبل سرکل فاروق جان ،خان نواب ،فیروز شاہ ایڈوکیٹ ،سید افضل شاہ ،فیاض خان ،سید انعام الرحمن ،ملک ریاض احمد ،تحصیل کونسلر سردارعلی ،پروفیسر میاں نور نواب ،رضا ء الدین ایڈوکیٹ ،عبدالغفور ،عثمان غنی سمیت علاقہ عمائدین اور فریقین کے عزیز واقارب نے شرکت کی ،اصلاحی کمیٹی مشران پروفیسر میاں نورنواب ،سید انعام الرحمن ،محمد امین نے فریق اول مقتول کے بچوں وقارعلی ،عدنان ،مسلم خان ،اسرار خان اور مخالف فریق اکبرعلی ،اخترعلی اور انورعلی کے مابین راضی نامہ کیا اور فریقین نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ معاہدے کی پاسداری کا حلف اٹھایا اور معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ روپے ہرجانے کا تحریری معاہدہ کیا گیا ،اس موقع پر پر قاتل فریق کا گھر مقتول فریق کو دیدیاگیا جبکہ قاتل فریق کا خاندان بھی ملاکنڈ ڈویژن سے باہر علاقے منتقل ہوگا ،یاد رہے کہ 2011میں ممتاز علی نے معمولی تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی مختیار علی کو قتل کردیا تھا جس پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ممتاز علی کو سزائے موت سنائی تھی ،اصلاحی کمیٹی نے دوسال تک مسلسل کوششیں کرکے فریقین میں راضی نامہ کرلیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ صلح اور راضی نامہ سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے اور آج کی اس محفل میں فریقین کے مابین تنازعہ ختم ہونے سے دونوں خاندان تباہی سے بچ گئے ہیں انہوں نے کہاکہ اگر ہم صبر وتحمل سے کام لیں تو ہماری نئی نسلیں ہر قسم کے تنازعات سے محفوظ رہ سکتی ہیں ، مقررین نے اصلاحی کمیٹی کی کاؤشوں کو بھی سراہا ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

14 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

14 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.