سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں زیر تعمیر آرمی پبلک سکو ل کے عوام کیلئے پاک فوج کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے اور یہ پورے سوات میں ایک منفرد تعلیمی ادارہ ہوگا ، ان خیالات کاا ظہار ضلعی حکومت سوات کے لیگل ایڈوائزر آفتاب خان نے کیا انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں ضلع ناظم سوات سید محمد علی شاہ اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کے کوششیں بھی لائق ستائش ہے ، جن کے خصوصی دلچسپی اور تعاون سے منصوبے پر کام جاری ہے ، انہوں نے کہا کہ سوات مارچ 2017کو بدست آرمی چیف کرینگے ، انہوں نے کہا کہ اسی سلسلے میں ضلع ناظم کے سربراہ ہی میں وفد نے مٹہ میں بریگیڈئر سے بھی ملاقات کی اور منصوبے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post