سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ میں 6سالہ بچے کے سات لواطت کرنے والے شقی القلب نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، مینگورہ کے علاقے بنڑ میں ملزم اٹھارہ سالہ حبیب اللہ نے مبینہ طور پر چھ سالہ بچے زبردستی لواطت کی جس پر بنڑ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ کر لیا ہے ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post