کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل لاسونہ ارگنائزیشنPPAFکے تعاون سے LSOہم قدم بر ابا خیل کے زیر اہتمام لاسونہ ڈسٹرکٹ فٹبال چمپئین ٹرافی ٹورنامنٹ میں سنسنی خیزمقابلوں کا سلسلہ جاری کبل گراونڈمیں شائقین کی بڑی تعداد موجود انگار کلب گل جبہ نے فائنل تک کوالفائی کیا ہے گزشتہ روز کبل گراونڈ میں لاسونہ ارگنائزیشن کے پراجیکٹ منیجر سید حمدانی ،طفیل احمداور LSOہم قدم برہ اباخیل کے صدر نیاز احمد خان،GSمحمد رشید ٹنڈیل اور دیگر ممبران موجود تھے انہوں نے کہا کہ جس جگہ میں کھیل کے میدا ن آباد وہاں کے ہسپتال ویران ہو تے ہیں کھیل کود معاشرے میں ایک اہم جز ہو تا ہے ۔ کھیل کھود کے وجہ سے نوجوان منفی اثرات سے بچ ہو کر معاشرے کے لئے فائدہ مند ثا بت ہو تے ہیں۔ہمارا مقصد نوجوان نسل کو منفی سر گرمیوں سے بچنے کے لئے کھیل کھود کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ معاشرہ جرائم سے بچ سکیں لاسونہ ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں 24بہترین ٹیموں نے حصہ لیا جو اب تک جاری ہے جس میں انگار گلب گل جبہ نے گذشتہ روز اتحاد بریکوٹ کو شکست دے کر فائنل تک کوالفائی کر لیا ہے ۔
Discussion about this post