modi kho barha jhtka
April 24, 2017
مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اجلاس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اجلاس سے پی وی ڈی پی کے جانب سے حمید اللہ اورعنایت الرحمان انسٹیٹویشنل ڈویلپمنٹ افیسر نے خطاب کیا۔اجلاس کا مقصد ضلع سوات کے سطح پر تشد د کی روک تھام اور تدارک کے ساتھ ساتھ خواتین کے حقوق کے حوالے سے ضلعی سطح پر گروپ قائم کرنا تھا۔اجلاس میں ضلعی سطح پر کام کر نے والے این جی او ز وکلا اور سماجی کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں خواتین کے حقوق اور ان پر تشددکے روک تھام کے حوالے سے بحث ہوئی ۔اور آخر میں بر عکس کے نام پر ایک گروپ کا قیام عمل میں لایا گیاجو ضلعی سطح پر خواتین کے حقوق کے حوالے سے کام کرینگے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post