کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علا قہ گالوچ ٹانگئی چینہ میں گھر کے اندر خا تون کے لاش برآمد ورثاء نے بغیر کسی رپورٹ نماز جنا زہ ادا کر کے سپر دخا ک کر رہے تھے کہ DSPکبل فاروق جان بمعہ نفری پہنچ کر لا ش کو دفنانے سے روک کر کبل ہسپتال لا کر رپورٹ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کے دوران تفتیش اعتراف جرم کر کے جس پر کبل پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کبل کے علا قہ ٹانگئی چینہ گالوچ میں مسما ۃ (ث) زوجہ یا ر محمد خان عمر 20سال کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئے جس پر کبل پولیس حرکت میں لاش کو سپر د خاک کرنے سے روک دیا کبل پولیس کے مطابق بروقت کاروائی کر تے ہوئے لاش کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم یار محمد خان کو گرفتار کر لیا ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف اور اہم انکشافات بھی کی کبل پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ذرائع کے مطابق ملزم واردات کرنے کے بعد سعودی عرب بھاگ رہا تھا کہ قلا گے کنڈو کے مقام پر پولیس نے در لیا۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post