کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات ، کانجو پو لیس کی کا میاب کا روائی ، مو ٹر سائیکل چوری کر نے والاگروہ گرفتار، تفصیلا ت کے مطا بق سوات کے علا قہ کانجو میں رحمت علی نا می شخص کے گھر کے سا منے مو ٹر سائیکل نمبر F-8601کو نا معلو م افرادنے چوری کر لیا جس پر رحمت علی نے کانجوتھا نہ میں رپور ٹ در ج کر ادی، ڈی ایس پی کبل فاروق جا ن اور ایس ایچ او محمد رحیم نے کانجو میں مختلف جگہو ں پر چھا پے ما رتے ہو ئے کانجو پل کے ساتھ چور کو در لیااور ملز م کو موٹرسا ئیکل سمیت گرفتار کر لیا مز ید تفتیش پر ملز م نور محمد ولد گل محمد سکنہ رحیم آبا د مینگورہ نے دوسرے ساتھی نوراللہ ولد نور زادہ سکنہ شا ہی با غ کانجو کی نشا ندہی کی ،ملزما ن کی گرفتاری سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔علا قہ عوام نے کانجو پو لیس کی کا روائی پر کافی خو شی اور اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...
Read more
Discussion about this post