سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) غیر قانونی کاروبا ر میں ملوث افراد کو 4سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے پیمرا کی طرف انڈین ڈی ٹی ایچ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ۔اس سلسلے میں پیمرا کی ٹیم سوات میں متعدد کیبل آپریٹرز کا معائنہ کیا ۔خلاف ورزی کرنے والوں سے سامان ضبط کیا گیا،،واضح رہے کہ پیمرا نے تمام غیر قانونی ڈی ٹی ایچ اور انڈین غیر قانونی چینل چلنے والے کیبل آپریٹرز کو 15 اکتوبر 2016کا ڈیڈ لائن رہا ۔۔پیمرا کی ٹیم نے غیر قانونی ڈی ٹی ایچ فروخت کرنے والوں کو خبر دار کیا کہ اپنے غیر قانونی کاروبار کو فی الفور بند کیا جائے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا غیر قانونی کاروبار میں ملوث آفراد کو 4سال قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔
Discussion about this post