نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) خیبرپختونخواحکومت کاصحت سے انصاف ۔خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ خیبرپختونخواحکومت نے یہ اضافہ اس لئے کیاہے کہ آئند ہ وقتوں میں جب ہسپتالوںمیں جب نیانرسنگ سٹاف ہوگاتووہ زیادہ معاوضے ہونے کی وجہ سے اچھی کارکردگی دکھائے گا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post