ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے تحصیل بحرین کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، سوات کے میدانی علاقوں میں سہ پہر کو موسم ابر آلود رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی لہر دوڑ گئی ، تحصیل بحرین سے آمدہ اطلاعات کے مطابق شام سے ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی اور پہاڑوں پر برفباری ہونے لگی ۔
Discussion about this post