سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کا م ) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عاطف رحمان نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت کالام فارسٹ ڈویژن کی حدود میں چین آرا کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کی ہے ، خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188کے تحت کارروائی کی جائے گی ، یہ حکمو فور ی طور پر عرصہ دو ماہ کے لئے نافذ العمل رہے گا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post