اسلا م آ با د (زمونگ سوات آن لائن نیوز )افغان لڑکی کو شناختی کارڈ کیوں جاری کیا ؟ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ،پاکستان میں پچھلے کئی سالوں سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں، حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت پانے والی افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کے الزام میں نادرا کے سابق تین افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا کے سابق تین افسر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائرکٹرز ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق تینوں افسر ان پلوشہ آفریدی ، محسن احسان اور عماد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے، وہ اس وقت روپوش ہیں تاہم ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔تاہم ابھی تک کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی ہے ۔
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...
Read more
Discussion about this post