کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات، کانجو میں پا نی کی عد م دستایبی کے خلاف درجنوں افراد کاکانجو چو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ ، تفصیلات کے مطا بق سوات کے علا قہ کانجو محلہ مدینہ کا لو نی میں پا نی کی شد ید قلت کی وجہ سے کانجو چو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا، احتجا جی مظا ہرے سے یو نین کونسل کانجو نا ظم بہا در شاہ ، نا ئب نا ظم محمد ایوب خان ، کونسلر وکیل ،کونسلر احسان اللہ،قار ی سید اور دیگر نے خطا ب کر تے ہو ئے حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا کہ خد ا کیلئے ہم پر رحم کیا جا ئے کہ 10سا لو ں سے کانجو مدینہ کا لونی میں پا نی کی شد ید قلت ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلا ت کا سا منا ہے اور محلہ میں پہلی ہی سے ٹیو ب ویل مو جود ہے ، پا ئپ لا ئین بھی بچھادئے گئے ہے لیکن محلے والوں کو ابھی تک کنیکشن نہیں دئے گئے ہے اور محلے کے سینکڑوں خا ند ان نہر کے گند اپا نی استعمال مجبو ر ہو ررہے ہیں جس کی وجہ سے علاقے میں مختلف بیما ریا ں پھیل رہے ہیں ۔ مقر رین نے حکو مت سے پرزور مطالبہ کیا کہ اگر ہما را پا نی کا سنگین مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو ہم اپنا احتجا ج جا ری رکینگے اور اگلے جمعہ کو پھر سے کانجو چوک میں ڈھیر ے ڈال کر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دینگے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post