ADVERTISEMENT
کالام (زمونگ سوات ڈاٹ کام )کالام اشہو اتروڈ کے بعد سوات کوہستان یوتھ جرگے کا پشمال میں دبنگ انٹری اے پی سی بلائی اور پشمال یوسی بالاکوٹ کے جوانوں کی بھر پور شرکت،یوتھ اے پی سی کے بعد اعلامیہ جاری، کالام روڈ کے عدم تعمیر کے خلاف ہر قسم کی احتجاج اور دھرنے کے یقین دہانی پچیس تاریخ کو بحرین میں آل سوات کوہستان یوتھ کی اے پی سی کا اعلان جس میں ائندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرینگے.
Discussion about this post