کوز ہ بانڈی ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈی پی او سوات اور ڈی آئی جی ملاکنڈ رینج ٹار گٹ افراد کو سیکورٹی دینے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکے ہے،وی ڈی سی مبران طالبان کے ہٹ لسٹ پر ہے اور اتے روز ان کو خطرہ رہتا ہے بار بار ڈی پی او سوات کے نوٹس بھی لایاجا چکا ہیں لیکن تا حال ہمیں سیکورٹی فرا ہم نہ کرنا تعجب کی بات ہیں 20 دن سے ڈی پی او سوات کے نوٹس میں لانے کے با وجود مجھے سیکورٹی فراہم نہیں کیا گیا ۔ ان خیالات کا اظہار محمد ادریس خان چےئرمین نیک پی خیل قو می امن جرگہ نے اپنی ایک اخباری بیان جاری کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مجھے ائے روز دھمکیا مل رہی ہیں 20دن سے میں سیکورٹی فراہم کرنے کیلئیڈی پی او سوات سے رابطہ میں ہولیکن تا حال مجھے سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی اگر میرے ساتھ ڈی پی او سوات کا ایسا رویہ ہے تو دوسرے وی ڈی سی ممبران کہا جائینگے میں اس ملک و قوم کے خاطر جان خطرے میں ڈالہ اور طالبان کے خلاف سیکورٹی فورر سزز کا ساتھ دیا آج میرے ساتھ پولیس افسران کا رویہ قابل خدمت ہے میں یہ بھی واضح کرتا چلو کہ اگر کوئی بھی نا خوشگوار واقعہ پیش ایا تو میں سب سے پہلے ڈی پی او سوات کے خلاف ایف ائی ار درج کرونگا انہو نے جی او سی ملاکنڈ ڈویثرن سے اپیل کی ہے کہ اس بارے اہم اقدامات اتھا ئے کیونکہائے روز پولیس کے غلط حکمت عمل اور نا قص سیکورٹی کی وجہ سے وی ڈی سی ممبر ان ٹا گٹ ہو رہے ہیں ۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post