اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) معروف فنکارہ صباقمرنے ایک مارننگ شومیں انکشاف کیاکہ وہ سوات میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کررہی تھی اوراس ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ایک سوات کارہائشی اس کے پاس آیااورکہاکہ ساتھ کپڑامارکیٹ ہے اورآپ اس لباس میں بھاگ رہی ہیں ۔صباقمرنے کہاکہ سوات کے لوگ بہت میٹھے اورسادہ ہوتے ہیں ۔اسی طرح قباقمرنے شوٹنگ کے دوران ایک اورواقعہ بھی سنایاکہ ایک پل کرمیں اورمیراہیرویاسرشوٹنگ کررہے تھے کہ یک دم ایک سوات کاایک پٹھان آگیااوراس نے اپنی موٹرسائیکل میری ٹانگوں کے نزدیک کھڑی کردی اورمجھے کہاکہ میں موٹرسائیکل تمھارے اوپرچڑھادوں گاتومیں اپنے ساتھیوں کی طرف دیکھاتوکوئی بھی نہیں آیاتومیں نے بھاگناشرو ع کردیااوریاسربچائو بچائوکہناشرو ع کردیالیکن کوئی بھی مجھے بچانے نہیں آیااورجب میرے ہیرویاسرنے پٹھان سے بات کی تووہ بھی سہماہواتھا۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post