کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) لاسونہ ارگنائزیشن اور PPAFکے تعاون سے بر ابا خیل میں غربت کے خا تمے کے لئے چھو ٹے کاروباربنانے کے لئے 80مرد و خواتین میں 50پچاس ہزار روپے کے سامان تقسیم کر دی جن میں غریب خواتین میں گائے کریانہ سٹور کے سا مان سمیت دیگر چھو ٹی کاروبار بھی شامل ہے اس حوالے گذشتہ روز کبل میں ایک تقریب منعقد ہوئے جس میں لاسونہ ارگنائزیشن کے سجاد علی خان ، نثار خان ، LSOجی ایس محمد رشید ٹنڈیل سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہما را مقصد ہے کہ علاقے میں غربت کا خا تمہ ہو سکیں اور غریب خواتین مرد اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر اپنے خاندان کے لئے دو وقت کی روٹی حا صل کر کے حلال روزی کمائے یہ ان غریب لو گوں کی زندگی بلد سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی لا سونہ ارگنائزیشن نے غربت کے خا تمے کے لئے اپنا کردار ادا کر تے ہوئے 40افراد جن میں مرد اور خواتین شامل تھے 50پچاس ہزار روپے چھو ٹی کاروبار بنانے کے لئے دے چکے ہیں جس کے وجہ سے لوگ حلال روز کمانے اپنے خاندان کا کفالت کر رہے ہیں اس طرح یہ پروگرام ہم آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post