ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں بیس سالہ نوجوان غسل خانہ میں گیس لیک ایج کی وجہ سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ، سکندرنامی نوجوان نے غسل خانہ میں گیس کا گیزر لگا تھا اور گزشتہ روز وہ نہانے کے لئے غسل خانہ گیا جہاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔
Discussion about this post