سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان کے طرف سے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے اعزاز میں الوداعی پروگرام کیا گیا ،اس موقع پر ڈی آئی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے پولیس آفیسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نرم دل سچے اور نڈر انسان تھے اور بھائی کے طرح ہمارے ساتھ اچھے زندگی گزاری سوات میں جرائم کے خاتمہ میں بہترین کردار ادا کیا،سواتی عوام کے مسائیل کو حل کرنے میں اہم کرادار ادا کیا،انکی تعریف ہر پروگرام میں بھی کرینگے ، اس موقع پرڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے پولیس افیسران کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہاکہ افیسروں نے ہمیں وہ محبت دیا جوہم کبھی نہیں بھول سکتے ، سوات کے عوام محب وطن ہے ہم انکی قربانیوں کو سلام پیش کر تے ہیں ، انہوں نے کہاکہ پولیس ہمارے بھائی ہے انکی ساتھ تعاؤن جاری رکھینگے ، اس موقع پر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عثمانی گل ، ڈی پی او بونیر ارشاد خان،ڈی پی او تیمر گرہ کاشف ،ایس پی انوسٹی گیشن عاطف گوہر ،ایس پی ایف آ ر پی ریاض حسین خان ،ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان،انچارج سپیشل برانچ سوات زربادشاہ ،اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی ،آخر میں افسیروں نے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کو تحائف اور الوداعی شیلڈ دیدی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے اپنے افس کے سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا سوات میں امن بحال ہوچکاہے ،امن کی بحالی عوام،پولیس اور فوج نے قربانی دی ہے ،پولیس عوام کی جان و مال کی تحفظ میں کردارا داکریں ،عوامی مشکلات کو دور کر نے کیلئے پولیس عوامی مسائل حل کرے ،سوات کے عوام محب وطن ہے سوات جنت کا ٹکڑا ہے میں نے سوات میں جتنا وقت گذارا وہ میں یاد رکھونگا ،میں سوات کے عوام سے دلی محبت کرتا ہوں ،اس موقع ایس پی اپر سوات بخت ذادہ خان،انچارج سپیشل برانچ زربادشاہودیگر افیسر بھی موجود تھے۔
Discussion about this post