کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کو شدید دھچکا درجنوں افراد اپنے خاندانوں اور سا تھیوں سمیت ANPمیں شامل MMAنے اسلام کے نام پر ووٹ حا صل کر کے اسلام کے بجائے اسلام آباد حا صل کر کے صوبہ خیبر پختونخواہ اور سوات کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا عوامی نیشنل پا رٹی نے صرف امن کے خا طر ووٹ لے کر اور امن قائم کرنے میں وزراء MPAsاور کارکنان نے قربانیاں دے کر بھر پور کردار ادا کر کے سوات کو امن کا گہوارہ بنا یا اور سا تھ ہی سا تھ اتنے ترقیا تی کام کی کہ پاکستان کے تا ریخ میں کوئی مثال نہیں ہم نے شرعی ریگولیشن لا کر سوات میں دارالقضاء قائم کیا صوبے کا نام تبدیل کر کے پختون قوم کو پہچان دیا صوبائی خود مختاری NFCایوارڈ جیسے کارنامے کر کے صوبے کو ما لا مال کیا مخالفین کو چائیے کہ صبح اُٹھ کر ANPکے جھنڈے اور مشران کو سلام کیا کریں کیونکہ دہشتگردوں کا مقابلہ ہم نے کر کے مثالی امن لایا ہم نے تعلیمی میدان میں انقلاب بر پا کر کے درجنوں یونیورسٹیاں ، سینکڑوں سکول اور کالجز بنا کر پختون قوم کے مستقبل کو قلم دیا 90دنوں میں تبدیلی اور 120دنوں میں نیا پاکستان بنانے کے دعویدار ہمارے کارناموں کو دیکھ کر با چا خا نی تسلیم کریں ان خیا لا ت کا اظہار سا بقہ MPAوقار احمد خان ، ابراہیم دیولئی ، آفرین خان ، ڈاکٹر فضل غنی، شوکت خان ، حا جی سلیم ، شیر احمد ، قریب اللہ ، قوی خان اور دیگر نے گزشتہ روز UCٹال کے علاقہ گودا میں ایک بڑی شمولیتی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر قوی خان کے سر توڑ کوششوں کے وجہ سے حا جی سلیم خان کے قیا دت میں درجنوں افراد محمد کریم ، ہاشم علی خان ، ایزول خان ، نظر خان ، اجمل ، فضل سبحان ، حمید خان ، ظا ہر نیک عمل ، گل زرین ، گل عمبر، گل ولی ، ایلم خان اور دیگر اپنے خا ندانوں اور سا تھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پا رٹی میں شامل ہو گئے انہوں نے کہا کہ ہر دور میں پختون قوم کے خلاف سا زشیں ہوئے ہیں لیکن پختون لیڈر کے قیا دت میں ہم نے نا کا م بنا دیا ہے با چا خان نے انگریزوں کے خلاف جہا د کرکے پختون قوم کو غلا می سے بچا یا انہوں نے کہا کہ جب سے پاکستان بنا ہے تو واحد صوبہ خیبر پختون خواہ کے عوام مختلف قسم کے نعروں کے ذریعہ دھوکہ کیا جا رہا ہے اب پختون قوم بیدار ہو چکے ہیں اور نہوں نے تسلیم بھی کیا ہے کہ واحد ANPجماعت ہے کہ صرف پختون قوم کے اآواز اُٹھا کر مسائل ومشکلات کو حل کر رہے ہیں۔
Discussion about this post