سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سی ٹی ڈی پولیس سوات نے کارروائی کرکے روپوش شدت پسند کو گرفتار کرلیا ، پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ فورسز پر حملے میں ملوث روپوش گل رحمان سکنہ درشخیلہ مٹہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم گرفتار کر لیا، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 2008ء میں شکردرہ مٹہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا تھا جس میں پانچ جوان زخمی ہوئے تھے ۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post