ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) جماعت اسلامی سوات کے سابق امیر و سابق ایم پی اے محمد آمین آئندہ دو سالوں کیلئے جماعت اسلامی سوات کے امیر منتخب ہوگئے ، جماعت اسلامی ضلع سوات کے ترجمان کے مطابق اس بات کا اعلان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ مشتاق احمد خان نے صوبہ بھر کے امرائے اضلاع کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کیا ، نو منتخب امیر ضلع محمد آمین عنقریب ذمہ داری کا حلف اٹھا کر کام شروع کریں گے ۔
Discussion about this post