سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ سر غر کے ایک گھر میں آگ لگنے سے دس سالہ معذور بچہ جھلس کر جاں بحق اور دو کمروں پر مشتمل گھر جل گیا ، بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پرویز کے گھر میں آگ لگ گئی جس نے گھر کے دونوں کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس دوران ایک بچہ طلحہ جو کمرے میں موجود تھا جھلس کر جاں بحق ہوگیا ، بعد میں فائر برگیڈ اور ریسکیو عملہ نے آگ پر قابو پالیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post