ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹکام )جماعت اسلامی کے بانی رُکن حاجی محمود خان 110سال کے عمر میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو گزشتہ روز آبائی قبرستان گنبت میرہ مینگورہ میں سپرد خاک کیا گیا ۔ مرحوم ، محمد حنیف ٹھیکدار ، محمد رشید ، محمد سعید ، بشیر احمد (پی ٹی سی ایل ) کے والد ، ویلیج کونسل گنبت میرہ کے نائب ناظم نذید احمد ، سہیل احمد ، نعمان بشیر اور مہران بشیر کے دادا تھے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ٹھیکدار محمد حنیف کی رہائش گاہ گنبت میرہ میں ہو رہی ہے ۔
Discussion about this post