نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
دبئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قومی ٹیم سے دوری کے باوجود زیادہ کمانے والے ٹاپ کرکٹرزمیں شامل ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36سالہ آل راؤنڈر نے رواں برس4.6 ملین ڈالر کمائے ، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے ۔
۔ سب سے زیادہ کمائی کے معاملے میں بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان مہندرا سنگھ دھونی ٹاپ پر ہیں، ان کی تنخواہ تو 5.7 ملین ڈالر ہے تاہم اشتہارات سے انھوں نے 23 ملین ڈالر کمارکھے ہیں ،بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی مجموعی طور پر 24.9ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں،ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل 7.5ملین ڈالر کماکرفہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں
سابق بھارتی اوپنر وریندرسہواگ ریٹائر ہونے کے باوجود رواں برس اشتہاری معاہدوں سے5.8 ملین ڈالر کما چکے ہیں۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post