کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)PK83پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا قافلہ مشیر وزیر اعلیٰ محب اللہ خان کے قیادت میں بنی گا لا سیکورٹی کے لئے روانگی سے پہلے کبل میں احتجاج گو نواز گو،ایزی لوڈ، ڈیزل ڈیزل اور ریاستی دہشت گردی نا منظور کے نعرے لگانے کے بعد اسلام آباد بنی گا لا روانہ ہو گئے اس مقع پر MNAمراد سعید کے والد PTIرہنما سعید خان ، شاہی محمد ، فضل مو لا ، جان شیر اور دیگر شریک تھے انہوں نے کہا کہ بنی گا لا سیکورٹی کیلئے ہم جا رہے ہیں کیونکہ بنی گا لا سیکورٹی مراد سعید کو حوالہ کیا گیا ہے ہم وہا ں جا کر 2نومبر کو احتجاج اور دھرنے میں بھی شرکت کرینگے اور عمران خان کے قیاد ت میں متحد ہو کر آواز پر لبیک کہیں گے انہوں نے کہا کہ اسلام آبا دمیں PTIخواتین پر تشدد کے ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں انہوں نے کبل گروانڈ کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے گو نواز گو،ایزی لوڈ، ڈیزل ڈیزل اور ریاستی دہشت گردی نا منظور کے نعرے لگانے کے بعد اسلام آباد بنی گا لا روانہ ہو گئے۔
Discussion about this post