سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کی خوبصورت وادی کالام میں 2010کے سیلاب سے تباہ شدہ 32کلو میٹر کالام روڈ کی عدم تعمیر پر مایوس شہریوں نے چندہ مہم شروع کردی ، عوام نے خیراتی اداروں سے بھی امداد دینے کی اپیل کردی ، وادی کالام کے مین بازار چھ سال قبل تباہ کن سیلاب میں بہہ کر تباہ ہوگیا ہے ، حکومتی دعوؤں اور اعلانات کرنے کیلئے چندہ مہم کا آغاز کردیا ہے ، جگہ جگہ نوجوانوں نے جھولی پھیلاؤ مہم شروع کرکے چندہ اکھٹا شروع کردیا ہے ، اس ضمن میں جگہ جگہ بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں ، کالام کے مکینوں نے مخیر اداروں سے بھی امداد کی اپیل کی ہے ۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post