سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے ہونہار طالبعلم اور سماجی کارکن حارث بدر ایمرجنگ لیڈر ز آف پاکستان کے فیلو منتخب ہوگئے ، یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ڈویلپمنٹ سٹڈی کے طالبعلم پختون وارڈ روب کے بانی اور سوات یوتھ فرنٹ کے پروگرام آفیسر حارث بدر ایمرجنگ لیڈرز آف پاکستان کے فیلو منتخب ہوگئے ہیں جوگزشتہ روز اس فیلو شپ کے تحت امریکہ کے بیس روزہ مطالیاتی دورہ پر روانہ ہوگئے جہاں وہ اس دورے میں نیویارک ، واشنگٹن ، سان فرانسکو ، ڈیٹرائٹ اور میگ انگن میں امریکی حکومتی اور سماجی و کاروباری اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، اس دورہ کا اہتمام اٹلانٹک کونسل ( ساوتھ ایشیا ) نے امیرکہ سفارت خانہ پاکستان کے اشتراک سے کیا ہے ۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post