سوات (زمونگ سوات ڈا ٹ کام) ڈی پی او سوات عبا س مجید خان مروت نے اپنے دفتر میں تاجر برادری مینگورہ کے صدر عبدالرحیم سے ملاقات کی گفتگو کے دوران مینگورہ شہر کے تاجران اور کاروبار کے حوالے سے بات چیت ہوئی بازار مینگورہ کے سیکیورٹی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اور یقین دہانی کرائی کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ہیں اور پولیس اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاکر عوام کی خدمت کرینگے
ADVERTISEMENT
Discussion about this post