کبل( زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل چوک میں کئی دنوں سے بے یاروں مددگار معمر نا معلوم خا تون کسی مسیحا کے انتظار میں پڑے رہے کہ میڈیا کے نمائندوں کے اطلا ع پر ہومن رائٹس پروٹیکشن حرکت میں آکر بیمار خا تون کے داد رسی کیلئے مسیحا بن کر اُن کو صحت یا بی کے لئے کبل ہسپتال پہنچائے اور گھر کیلئے انتظامیہ اور عدلیہ کے سامنے لانے آنے کا مطالبہ گذشتہ روز کبل چوک سے تقریباً 70سالہ بیمار نا معلوم خا تون چوک میں بے یاروں مددگار پچھلے کئی دنوں سے بے سہا را پڑی تھی کہ سوات ہومن رائٹس پروٹیکشن سو سائٹی کے چےئر مین محمد رحیم رما خیل اور برہ بانڈئی کے ویلج نا ظم اشفا ق خان ایڈکیٹ مسیحا بن کر پہنچ گئے اور معمر خا تون کو کبل سول ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا کر دا خل کروایا اور ان کے ابتدائی علا ج کروائیں اور سا تھ ہی ساتھ کبل چوک میں اس بے یاروں مددگار خا تون کو مدد نہ کرنے پر انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشا نہ بنا یا اور مطالبہ کیا کہ اس خا تون کے علا ج اور اُن کے رہنے کے سہولیا ت دینے کیلئے انتظامیہ آگے آئے اور کبل ہسپتال میں اس بے سہا را خا تون کو مزید مدد دینے کیلئے کو تا ہی نہ کریں محمد رحیم رما خیل اور اشفاق خان نے تحصیل کبل کے عوام سے اپیل کی کہ بے سہا را لوگوں اور ضرورت مندوں کے مدد کو اپنا شعار بنائیں انہوں نے کہا کہ ACکبل کے دفتر سے چند گز کے فا صلے پر ایسے واقعات انتظامیہ کے کارکردگی پر کا لا داغ ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تحصیل کبل کے لو گوں کو ان کے بنیادی اور آئینی حقوق کے حصول کے لئے کام مزید تیز کرینگے ہومن رائٹس پروٹیکشن کے چےئر مین نے کبل میڈیا کے نمائندوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے بر وقت ہمیں آگاہ کیاانہوں نے مطالبہ کیا کہ اس معمر خا تون کے بارے میں کوئی بھی جانتے ہو تو برائے مہربانی کر کے ورثاء تک یہ با ت پہنچائیں۔
Discussion about this post