کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل جو ڈیشل کمپلیکس کبل میں سا بق MPAوقار احمد خان نے موجودہ MPAپی کے 82ڈاکٹر امجد کے خلا ف 1ارب رو پے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جس میں تاریخی پیشی 21-11-2016مقرر کی گئی ہے دعویٰ میں کبل بار کے 10سے زیادہ وکلاء پینل نے وقار خان کے وکالت نامے پر دستخط کر کے سیاست کو گالی گلوچ سے پاک کرنے اور سیاست کو حقیقی معنوں میں عبادت خدمت کے جذبے سے سرشار جمہوریت کو مضبوط کرنے کو وقت کے ضرورت قرار دیا وکلا ء پینل میں سینئر موٹ وکلاء صا حب ذادہ بہاؤ الدین ، فیروز شاہ خان ، سردار احمد خان ، عبد الودود، افسر علی ، انور علی ، حمید خان ، عمر ڈھیر اور اسد خان شامل ہیں وقار احمد خان نے کہا کہ ہر جانے کا دعویٰ سیاست کو ایسے عناصر سے پاک کرنے کے لئے دائر کی کہ سیاست کو گالی گلوچ بنانے والوں کو بے نقاب کریں۔ ہرجانہ ایک ارب روپے ڈاکٹر امجد کو ارسال کیا گیا اور 21-11-2016مدعاعلیہ ڈاکٹر امجد کو ڈسٹرکٹ جج کبل سوات نے مقدمہ کے پیروی کیلئے طلب کیا گیا
Discussion about this post