مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

October 23, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

اپنے لخت جگر ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی پر سب کا شکر گزار ہوں ، ڈاکٹر سید علی

May 27, 2022

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, July 6, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

نواز شریف نے مجھے وزیر اعظم ہاؤس بلوا کر کیسے دھمکایا اور میرے ساتھ کیا کیا تھا؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار و صحافی حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا کہ90ء کی دھائی میں جب نواز شریف کی حکومت آئی تو میں نے نواز شریف کی کرپشن اور دیگر کمپنیوں بارے تفصیلات لکھیں تو نواز شریف نے مجھے صبح صبح وزیر اعظم ہاؤس میں بلا لیا۔ مجھے کال آئی کہ وزیر اعظم نواز شریف براہ راست آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں، آپ وزیر اعظم ہاؤس آجائیں تو میں وزیر اعظم ہاؤس چلا گیا۔ مجھے وہاں وزیر اعظم نے پراٹھا اور انڈہ کھلایا اور اس کے بعد لسی منگوا لی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ لسی پی لیں، میں لسی نہیں پینا چاہتا تھا۔ انہوں نے خود لسی کے دو گلاس پیئے اور ڈکار مارنے کے بعد کہا کہ آپ استعفیٰ دیدیں۔ جس پر میں نے نواز شریف سے کہا کہ آپ نے مجھے خود بلایا ، پراٹھے کھلائے اور لسی پلائی، اب آپ کہتے ہیں میں کہ استعفیٰ دیدوں۔ نواز شریف نے مجھے کہا کہ آپ استعفیٰ نہیں دیں گے تو میں آپ کے چیف ایڈیٹر کو پکڑ کر جیل میں ڈال دوں گا، اس پر میں سمجھا کہ نواز شریف نے لسی پی ہوئی ہے اور وہ غنودگی میں ایسی بات کر گئے ہیں جو انہوں نے کرنی نہیں تھی۔ سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ میں نے نواز شریف کی اس بات کو سیریس نہیں لیا اور میں گھر واپس آ گیا۔ اگلے دن صبح صبح مجھے یہ پتہ چلا کہ میرے چیف ایڈیٹر کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ میرے چیف ایڈیٹر کی بیوی میرے پاس آئیں اور ہاتھ جوڑ کر مجھ سے کہنے لگیں کہ مہربانی کرو! تم استعفیٰ دیدو ورنہ پھر میرے شوہر کو جیل سے کون نکلوائے گا؟ حامد میر نے کہا اس وقت میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ میں نے اس زمانے میں نواز شریف کی آف شور کمپنیوں کے بارے میں لکھا تھا۔ جب نواز شریف کی حکومت چلی گئی تھی تو اس بارے میں انکوائریاں بھی ہوئی تھیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ نواز شریف کو میری خبریں پسند نہیں آئی تھیں اور انہوں نے میرے چیف ایڈیٹر کو پکڑ کر پوچھا تھا کہ مجھے ذریعہ بتاؤ کہ کس شخص سے حامد میر نے یہ خبریں لی ہیں۔ اس پر میرے چیف ایڈیٹر نے کہا کہ آپ حامد میر کو پکڑ لیں اور اس سے پوچھیں ، اسے چار جوتے لگائیں وہ خود بتائے گا، وہ مجھے تو بتاتا ہی نہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.