ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک 15نومبر کو سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، وزیر اعلیٰ سوات کے علاقہ گلی باغ پہنچ کر کیڈٹ کالج سوات میں تقریب سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ کالام کے علاقہ مٹلتان جائیں گے جہاں وہ پن بجلی گھر کا افتتاح کریں گے ۔
Discussion about this post