نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے ، چیف آف آرمی سٹاف سیدو شریف ائیر پورٹ کے قریب سوات چھاؤنی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھیں گے اور بعد میں علاقہ عمائدین کے جرگہ سے خطاب کریں گے ، بعد میں چیف آف آرمی سٹاف سیدو شریف میں شیخ زید ہسپتال کا افتتاح کریں گے ، چیف آف آرمی سٹاف کے دورہ سوات کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post