ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات میں شیخ زید ہسپتال کا افتتاح اور سوات چھاؤنی کا سنگ بنیاد ردو دو بار رکھا گیا ، سوات چھاؤنی کا سنگ بنیاد اس سے پہلے سوات پاک فوج کے میجر جنرل نے رکھا تھا ، جس کے بعد جمعہ کو چیف آف آرمی سٹاف نے سوات چھاؤنی کا سنگ بنیاد دوبارہ رکھا.، اس طرح شیخ زید ہسپتال کا افتتاح اس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کیا تھا، جس کے بعد اس ہسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھال کا کام جاری تھا ، گزشتہ روز اس ہسپتال سے مریضوں اور عملہ کو دوسرے وارڈوں میں منتقل کیا گیا اور اس ہسپتال کا رنگ و روغن دوبارہ کی گئی جس کے بعد جمعہ کو آرمی چیف نے اس ہسپتال کا افتتاح کیا ۔
Discussion about this post