مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پھر ٹکرانے کو تیار دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

March 24, 2021
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

حب ،درگاہ شاہ نورانی میں زور بم دھماکہ ،40سے زائد افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

حب/کوئٹہ/اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)بلوچستان کی ضلع خضدار کی تحصیل حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں زور بم دھماکے کے نتیجے میں 40سے زائد افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗ اندھیرکے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کاسا منا رہا ٗہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی جبکہ صدر مملکت ممنو ن حسین ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ہفتہ کی شام بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں دھمال کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 30افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں و لاشوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا
انچارج ایدھی لسبیلہ حلیم لاسی نے دھما کے کے نتیجے میں 40سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، دھماکے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد مزار میں افراتفری مچ گئی اور بھگدڑسے بھی کئی افراد زخمی ہوگئے ادھر دھماکے کے فوری بعد حب کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور دیگر شہروں سے بھی ایمبولینسز کو طلب کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق درگاہ شاہ نورانی میں دھمال کے وقت 500کے قریب افراد موجود تھے دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے درگاہ کو گھیرے میں لیکر خالی کرالیا ۔ ایس پی ضلع لسبیلہ محمد جعفر کے مطابق جس جگہ دھماکا ہوا وہ لیویز کا علاقہ ہے، دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی نفری علاقے میں پہنچ گئی ۔دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں جاں بحق و زخمی ہونیوالوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مذمتی بیان میں کہا کہ دھماکے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔
ادھر وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ شاہ نورانی دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو خضدار ،لسبیلہ ا ور شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا گیاہے ٗہمار توجہ اس وقت صرف ریسکیو آپریشن پر مرکوز ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جان بچائی جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن کیلئے اندھیرا زیادہ ہونے کے باعث ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردیں خوزیراعلیٰ سندھ نے دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا کرنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا، ہمیں دہشت گردوں کیخلاف مل کر لڑنا ہوگا
۔چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی،وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وزیر قانون وانصاف زاہدحامد، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، گورنرپنجاب محمد رفیق رجوانہ، گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی، گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک، وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ ظفر الحق، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ ، جے یو آئی (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن، اے این پی کے صدر اسفند یار ولی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، ایم کیو ایم (پاکستان) کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستاراور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.