سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ان کا ساتھی زخمی ہوگیا ، فضاگٹ روڈ پر ڈمپر نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بشیر احمد سکنہ چارباغ جاں بحق اور ان کا ساتھی فضل واحد زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post