ADVERTISEMENT
رائے ونڈ (زمونگ سوات آن لائن نیوز )رائے ونڈمیں جاری عالمی تبلیغی اجتماع کے دوران آسمان پر گھٹائیں چھا جانے اور ہلکی ہلکی بوندا باندی پر تبلیغی اجتماع میں بارش نہ ہونے کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی جس کے بعد بارش رک گئی
جبکہ ادھر ہنگامی حالات میں مقامی مساجد اور فیکٹریوں کو مندوبین کیلئے جگہ بنانے کی ہدایات بھی کردی گئی تھیں تاکہ اجتماع میں شریک افراد کوکسی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے ۔
Discussion about this post