کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)معرف شاعر عبد الطیف شاہین مر حوم کے یا د میں گذشتہ روز ٹیپو ما ڈل سکول میں ایک سیمنار اور طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ما یہ ناز شا عر عبد الطیف شا ہین کے حیات و فن پر تفصیلی روشنی ڈا لی جس میں صوبہ بھر سے آئے ہوئے ادیبوں ، ادب کے اسا تذہ اور شعرائے کرام نے شاہین کی زندگی اور فن پر اپنے آراء اور نظمیں پیش کی جن میں پروفیسر بدر الحکیم حکیم زے، ڈا کٹر نور البصر امن ، ڈاکٹر نقیب احمد جان ، شہباز محمد، فضل معبود صائم، درمان علی خیل ، کرم مندو خیل ، اتل افغان، شاہین کی حیات و فن پر مقالے سنائے محمد الیاس ثا قب ، غلا م حق سائر ، صفدر علی عزیز، نیاز خان ، ظفر علی ناز ، زرنوش شہاب اور فضل نعیم نعیم نے شاہین کی زندگی اور فن پر منظوم کلام پیش کیے یاد رہے کہ اس دن جتنے مقالے ، نظمیں اور تینوں طرحوں پر لکھی گئی غزلیں بہت جلد کتا بی صورت میں شا ئع ہونگے۔
Discussion about this post