کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملک پر کرپٹ اور نا اہل حکمرانان مسلط ہیں نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حا صل کر کے بے روز گاری کاسامنا ہیں PPPنے مسلسل حکومت کیں لیکن کر پٹ لیڈروں کا خطاب ملا مسلم لیگ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ پہنچ گئے ایزی لوڈ تو آپ لو گوں کے سامنے ہیں PTIحکومت نے ناچ گانوں کو فروغ دیا اب لو گوں کے تمام نظریں جماعت اسلامی پر ہے ملک میں اسلامی نظام نہ ہونے کے وجہ سے بد امنی اور مختلف مسائل و مشکلات سے دو چار ہے کرپٹ نا اہل اور ظالم حکمرانوں سے اقتدار لے کر مخلص اور ایماندار لوگوں کو دیا جائے تبدیلی صرف اسلامی نظام کے نفاذ سے آئیگی اور وہ صرف جماعت اسلامی ہی لا سکتے ہیں اس وقت ملک میں واحد جماعت جماعت اسلامی پارٹی ہے کہ ان پر کرپشن کا کوئی دا غ نہیں ان تمام مسائل و مشکلات کے حل صرف اسلامی نظام کے نفا ذ میں موجود ہے جماعت اسلامی کے حکومت آئیگی تو سوات سمیت ملک بھر سے مسائل مشکلات کا خا تمہ کرینگے ان خیا لات کا اظہار ان خیا لا ت کا اظہار سابقہ MPAو امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد آمین ، ابراہیم شاہ ، مظفر خان ایڈوکیٹ ، فضل وہاب اور دیگرنے گذشتہ روز جماعت اسلامی زون PK83کے زیر اہتمام نو منتخب امیر ضلع کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا ااس موقع پر سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو ، ضلعی کونسلر ثناء اللہ ، تحصیل کونسلر احمد حسین ، رشید احمد سواتی ، ڈاکٹر عبید اللہ اور دیگر بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان میں اللہ کے نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلامی نظام کے نفاذ سے امن ، ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن ہو سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیاست کا مقصد مدینہ کے ریاست کا قیام ہے انہوں نے مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ چائینہ پاکستان اکناملک کارویڈور میں حصہ دیا جائے اور سوات کو شامل کر کے یہاں پر سی پیک منصوبے شروع کی جائے انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ 2018الیکشن میں جماعت اسلامی بھر پور کامیابی حا صل کرینگے کارکنان ابھی سے صف بندی اور منصوبہ بندی کرکے بھر پور تیاریاں شروع کریں۔
Discussion about this post