ADVERTISEMENT
کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سماجی کارکن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکن راجہ علی نے کہا ہے کہ نیک پی خیل میں طلبا ء و طالبات کیلئے لا ئیبر ئیر ی کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے تا کہ ان کو تعلیمی ضروریات کے لئے در پیش مشکلات میں کمی لائی جاسکے، اخبا ری نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ سوات کی تحصیل کبل اور خا ص کر نیک پی خیل جو ہزاروں کی نفوس پر مشتمل آ با دی والا علا قہ ہے ان میں طلبا ء و طالبات کی تعدادبھی زیا دہ ہے ان کی علمی پیاس بجھانے کے لئے حکو مت کو چا ہئے کہ نیک پی خیل میں طلبا ء و طالبا ت کیلئے لا ئبریر ی کے قیا م کیلئے ٹھوس اقد ما ت اٹھا ئے ۔
Discussion about this post