ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.9، زیر زمین گہرائی 100کلو میٹر اور مرکز پاک ، افغان ، تاجکستان سرحد ریکارڈ کیا گیا ، زلزلہ کی شدت کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔
Discussion about this post