No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, June 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

    ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ چین میں کورونا پھیلا تو فوری قوانین بنائے،پاکستان میں انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔۔چیف جسٹس کے اہم ترین ریمارکس

    آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں،چیف جسٹس

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    صحافیوں کے معیشت پر سخت سوالات، اسحاق ڈار غصے میں آ گئے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

داعش دہلیز تک آ گئی،طاہر القادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پشاور اور درگاہ شاہ نورانی پر دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری داعش کی طرف سے قبول کرنا خطرے کا الارم ہے،داعش دہلیزتک آ گئی حکمرانوں کی مصلحتوں کی سزا قیمتی جانی و مالی نقصان کی صورت میں ملک اور قوم بھگت رہے ہیں،کرپشن اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث حکمران دہشت گردی کے نئے چیلنجز سے اراداتاً نظریں چرارہے ہیں،کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ قائم ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ مضبوط ہورہا ہے، ایکشن پلان پر عملدرآمد کی راہ میں رکاوٹ کون ہے ،ذمہ داروں کے تعین کیلئے ایسا کمیشن بننا چاہیے جس میں اکثریت قومی سلامتی کے ادارے اور ایجنسیوں کے ارکان کی ہو،دہشت گردوں کے خلاف پہاڑوں میں جیتی جانیوالی جنگ کو سیاسی میدانوں میں نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ گزشتہ 2 سالوں میں ضرب عضب کے سوا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا۔ دہشت گردی کے انفیکشن کے خاتمے کیلئے تنہا بندودق کا استعمال کافی نہیں اس کیلئے انتہا پسندانہ رجحانات ،رویوں، گورننس کو جنم دینے والے افکار کو تبدیل کرنا ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے 20 نکات پر عمل ہو جاتا تو صورت حال اتنی گھمبیر نہ ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام تر تحفظات اور خدشات کے باجوود ملک کے وسیع تر مفاد میں قومی ایکشن پلان کی حمایت کی مگر حکمرانوں نے عمل نہ کر کے غداری کی۔ میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ موجودہ حکمران اور دہشت گرد ایک پیج پر ہیں۔دہشت گرد بھی ملکی سلامتی اور فوج سے کھیل رہے ہیں۔ حکمران بھی یہی کچھ کررہے ہیں ۔پنجاب میں رینجرز کو آپریشن کی اجازت نہ دینا اور سرل لیکس اس کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکمران خاندان کی ملوں میں بھارتیوں کی ماورائے قانون اجازت ناموں اور ویزوں کے اجراء کے ثبوتوں کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ قوم کو اس کا جواب دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فروغ امن نصاب مرتب کیا جس سے دنیا کے مسلم اور نان مسلم ممالک استفادہ کررہے ہیں جبکہ دہشت گردوں کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے تعصب اور انتقامی رویوں میں ڈوبے ہوئے حکمرانوں نے انسانیت کیلئے انجام دی جانے والے اس علمی اور تحقیقی خدمت سے استفادہ کی بجائے ہمیں ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور ہم پر انصاف کے دروازے بند کیے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ قومی ایکشن پلان کی ہر شق پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد تیز کیا جائے اور سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب میں رینجرز آپریشن کیا جائے۔دریں اثناء سربراہ عوامی تحریک نے بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دلی دکھ کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو بلاتاخیر اقوام متحدہ سمیت جملہ متعلقہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

5 days ago
10
اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

5 days ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.