ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں سکیورٹی فورسز نے سپیشل پولیس فورس کے اہلکار کو شدت پسندوں سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار کرلیا ، حاضرسروس سوات پولیس کے اہلکار عمر سکنہ رامیٹ کو سکیورٹی فورسز نے مانکیال کے مقام پر گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، بحرین پولیس نے ساتھی اہلکار کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔
Discussion about this post