مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پھر ٹکرانے کو تیار دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

March 24, 2021
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

October 23, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, July 5, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سوات میں فوجی چھاونی کا قیام، سوات کی ترقی کے لئے امید کی نئی کرن

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Articles, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

اہل سوات کے لئے ایک بہت بڑی اور خوشی کی خبر یہ ہے کہ سوات چھاؤنی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ یہ چھاونی ترقی و خوشحالی کی ضامن اور قیام امن کو برقرار رکھنے کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گی ،سوات کے باسیوں نے پچھلی ایک دہائی میں زندگی کے ہر موسم، ہر رخ ، ہر تصویر کو دیکھا۔ جنت نظیر وادی کو لہو میں بہتے، دہشتگردی کی بھینٹ چڑھتے بے بسی سے قبول کیا تو امن کی بحالی کے لئے پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور لازوال کاوشوں کے بھی گواہ رہے۔تلخ اور دردناک ماضی کے تاریک بادل چھٹ گئے اوراونچے پہاڑوں کی طرح حوصلے بھی بلند ہوئے ،بہتے ہوئے شفاف جھرنوں کی طرح مسکراتی زندگی کے قہقے بھی گونجنے لگے۔سوات کو ہمیشہ کے لئے پر امن بنانے کے لئے چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف نے سوات چھاونی کا افتتاح کردیا ۔ارمی چیف نے مینگورہ ،کانجو اور خوازہ خیلہ کا دورہ بھی کیا اور چھاونی کیلئے مختص کردہ زمین بھی دیکھی ،راحیل شریف کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑ،وزیر اعلی پرویز خٹک ،کورکمانڈر پشاور لفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمن ،یو اے ای کے سفیر عیسی عبداللہ ،اور ڈائریکٹر عبداللہ العفئلی بھی موجود تھے ،اس موقع پر جنرل اپریشنل کمانڈر میجر جنرل آصف غفور نے راحیل شریف کو سوات میں قائم امن اور چھاونی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
اس چھاؤنی کے قیام سے اہل سوات کی جان و مال کے تحفظ کو مزید یقینی بنایا جائے گا۔ پرسکون فضا میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہوگااور یہاں کے عوام کو معیاری تعلیم ،صحت اور روزگار کے مواقع بھی میسر ہوسکیں گے ،ارمی چیف نے سوات چھاونی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا ۔
اس موقع پر ارمی چیف راحیل شریف پاکستان می بقاء کی جنگ میں قربانیاں دینے والے عوام میں گھل مل گئے اور عوام نے اپنے درمیان ارمی چیف کو دیکھا تو وہ بھی حیران ہوگئے اور انہوں نے نہایت ہی خوشگوار ماحول اور اچھے موڈ میں کھل کر باتیں کئے اس موقع پر چیف اف ارمی سٹاف راحیل شریف نے علاقہ عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیکورٹی فورسیز سوات میں پائیدار امن کے قیام اور وادی کی سیکورٹی کیلئے ٹھوس کردار ادا کرتی رہینگی ،سوات میں چھاونی کا قیام دہشت گردوں کی روک تھام ،قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کا اعتماد بڑھانے کے ساتھ علاقے میں پائیدار امن کیلئے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے میں مدد گار ثابت ہوگا ،خطے میں پائیدار امن کیلئے یہاں کے عوام کے مطالبے پر 8 ستمبر 2015 کو سوات چھاونی کی منظوری دی گئی تھی جسکو عملی جامہ پہنادیا گیا ،ارمی چیف نے دہشت گردی کی جنگ میں سوات کے عوام کے قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے عوام نے دہشت گردوں کو وادی سے ہمیشہ نکال باہر کرنے کیلئے سیکورٹی فورسیز کا بھر پور ساتھ دیا انہوں نے اس تاریخی کامیابی پر سوات کے عوام کو مبارک باد دی اور کہا کہ چھاونی اقتصادی ترقی میں بھی معاون ثابت ہوگی ،کہا کہ ملاکنڈ اور فاٹا کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے جیسے ایک حکمت عملی کے تحت عملی جامہ پہنایا جارہا ہے ،اور پاک فوج اب تک متاثرہ علاقوں میں اب تک سماجی شعبے میں 700 بڑے اور چھوٹے منصوبے شروع کئے ہیں جنکا مقصد مقامی لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا اور عسکریت پسندی کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہے ،کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی خدمات کا اعتراف پوری دنیا کر رہی ہے اس موقع پر ارمی چیف نے یو اے ای حکومت کی تعاون سے بننے والے سو بیڈ کے ہسپتال کا بھی دورہ کیا جبکہ زیر تعمیر ارمی پبلک سکول کا بھی دورہ کیا ۔
سوات میں دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دینے والے عوام کے بچوں کو معیاری تعلیم دینے کیلئے کانجو میں ارمی پبلک سکول پر بھی کام کا اغاز ہوگیا ہے اور چھ سو ملین روپے کی لاگت سے اس پر کام تیزی سے جاری ہے جس میں ساٹھ کمرے تعمیر ہوچکے ہیں اور 23 مارچ 2016 کو اسکا باقاعدہ افتتاح کیا جائیگا اور سوات کے تقریبا 1500 بچے اسمیں نہایت ہے سستے فیسوں پر معیاری تعلیم حاصل کرسکیں گے اور اسکے ساتھ یہاں کے عوام کو روزگار کے مواقع بھی میسر ہوسکیں گے کیونکہ پہلے مرحلے میں تقریبا پانچ سو اسامیوں کا علان ائندہ ہفتے متوقع ہے جس پر اکثریتی اسامیاں مقامی لوگوں کو دی جائیگی جبکہ ارمی پبلک سکول میں جن لوگوں نے زمین دی ہے انکے بچوں کو خصوصی کوٹہ میں تعلیم دینے کی ہدایت کی گئی ہے
3000 کنال پر محیط سوات چھاونی میں بہترین شاپنگ مالز ،پارکس اور دیگر سہولیات بھی میسر ہوں گی جس میں ایک چھت تلے روزمرہ ضروریات زندگی کے اشیاء انکو ارزاں نرخوں پر میسر ہوسکیں گے ،
اس قابل تعریف اقدام کے ساتھ ہی سوات میں آرمی پبلک اسکول پر بھی کام کا اغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب توقع ہے کہ سی ایم ایچ کا بھی جلد افتتاح کیا جائیگا ۔ جس کا سہر ا جنرل اپریشن کمانڈر میجر جنرل آصف غفور کے سر جاتا ہے۔ انتہائی محدود وقت میں سوات بھر میں ترقیاتی کاموں کو تیزی سے پایہ تکمیل پہنچانا۔یقیناًقابل ستائش ہے۔میجر جنرل اصف غفور کا کہنا ہے کہ سوات چھاونی کی تعمیر سے یہاں کے عوام کی تقدیر بدل جائیگی ،اور یہاں کے عوام کو معیاری تعلیم ،صحت اور روزگار کے مواقع میسر ہونگے ، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل سے چیف اف ارمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کانجو میں سوات چھاونی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے اور اب یہاں پر خوشحالی کا نیا دور شروع ہوجائیگا انہوں نے کہا کہ سوات چھاونی کی تکمیل سے یہاں کے عوام میں خوشحالی ائیگی اور معیاری تعلیم ،صحت اور روزگار کے مواقع بھی میسر ہونگیں انہوں نے کہا کہ ارمی پبلک سکول پر تعمیراتی کام جاری ہے اور مارچ 2017 میں 600 ملین روپے کی لاگت سے یہ کام مکمل ہوجائیگا جس سے نہایت ہی کم فیسوں پر یہاں کے پندرہ سو طلباء و طالبات معیاری تعلیم سے مستفید ہونگے اور لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے علیحدہ سیکشن ہونگے انہوں نے کہا کہ اب یہاں پر سی ایم ایچ ہسپتال اور دیگر ترقیاتی کاموں پر بھی کام شروع ہوگا جس سے سوات کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا ۔
سوات کے عوام نے فوجی چھاونی کی تعمیر پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسکو سوات کی ترقی کا ضامن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اسکی تکمیل سے سوات ترقی کی راہ پر گامزن ہوجائیگا اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سوات کی ترقی اور یہاں پر سیاحت کے فروغ کیلئے سوات کے سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور وزیر اعظم کے پہلے سے اعلان کردہ سیدو شریف ائیر پورٹ کو فوری طور پر کھولا جائیں تاکہ یہاں کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکیں ۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
47
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.