مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

May 25, 2022
سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

ADVERTISEMENT

false

صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, May 26, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

    تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

    کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

    کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

    سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

    سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

    سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

    سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

    صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

    صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Health, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔ یہ بلغم کبھی کبھی شدید کھانسی کی صورت میں بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور اکثر پھیپھڑوں کے مہلک انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔شدید کھانسی عموماً لگ بھگ تین ہفتے رہتی ہے۔ کھانسی کی چند دیگر اقسام ٹھیک ہونے میں کبھی کبھی کافی وقت لے لیتی ہیں تاہم کھانسی کسی بھی نوعیت کی ہو اس کا تعلق نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص سے ضرور ہوتا ہے۔ گلے کی خرابی، حلق کی سوزش، سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کا جنم لینا یا پھیپھڑوں کی خرابی، کھانسی کا سبب بنتی ہے۔ کھانسی کا مو¿ثرعلاج نہ ہونے کی صورت میں یہ خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے۔آسان اور متبادل علاج کھانسی کم کرنے یا روکنے والے مختلف شربت دیکھنے میں بہت بھلے لگتے ہیں۔ جیب پہ بھی خاصا بوجھ ڈالتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ اس لیے بچنا بہترہے۔ تھوڑی بہت کھانسی ہونا فائدہ مند ہے۔ اس سے سانس کی نالی صاف ہوتی رہتی ہے۔ زیادہ کھانسی کی صورت میں مندرجہ ذیل گھریلو علاج فائدہ مند ہے۔
لیموں کے عرق سے تولیے کو تر کر کے سینے کو لپیٹنے سے بھی کھانسی میں آرام آتا ہے۔
*گرم دودھ میں شہد ملا کر پینے سے پھیپھڑوں سے بلغم صاف ہو جاتا ہے۔
*نمک کے پانی سے غرارے کرنے اور نمک کے گرم پانی کا بھاپ لینے سے ناک اور گلے کی سوزش میں کمی آتی ہے اور سانس کی نالی پر حملہ کرنے والے جراثیم بھی مر جاتے ہیں۔ اس طرح کھانسی پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔
*شدید کھانسی میں سانس لینے کا عمل غیر معمولی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ تیز تیز سانس لینا کھانسی اور پھیپھڑے میں جمع بلغم کو صاف کرنے میں مدد نہیں دیتا۔ آہستہ آہستہ اور گہری سانس لینے سے پھیپھڑے کی بند نالیوں کو کھولنے اور خون تک آکسیجن کی مطلوبہ مقدار کی فراہمی میں مدد ملتی ہے۔
* نیم گرم پانی میں نمک یا ڈسپرین ڈال کر غرارے کریں۔
* صبح دوپہر شام دو چمچ شہد میں چار دانے پسی ہوئی سیاہ مرچ ملا کر استعمال کریں۔
* ایک پیالی انگور کا رس میں ایک چمچ ملا شہد کھانسی کا موثر ترین علاج ہے۔
* میٹھے بادام کی چھ سات گریاں پانی میں بھگوئیں۔ صبح چھلکا اتار کر چینی اور مکھن کے ساتھ ملا کر آمیزہ بنائیں اور کھا لیجیے۔ خشک کھانسی کے لیے مجرب نسخہ ہے۔
* ذرا سی ملٹھی کھانے سے کھانسی کافی حدتک کم ہوجاتی ہے۔
*سینے پر ہنس کی چربی ملنے سے کھانسی میں بہت آرام آتا ہے اور اس کی گرمی پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع بلغم کو صاف کرنے میں بھی بہت مدد دیتی ہے۔
* کچا امرود جسے گدرا بھی کہتے ہیں چولہے پر بھون کر نمک میں ملاکر کھانے سے بھی کھانسی میں آرام آتا ہے۔
*دوپیاز لے کر آگ پر بھون لیں جب اس کا بیرونی چھلکا جل کر کالا ہوجائے تو چھلکا اتار کر اندرونی حصہ رگڑ کر خوب باریک کرلیں اور چھان کر اس کا پانی الگ نکال لیں۔ پھر اس میں ہم وزن شہد ملالیں۔ یہ آمیزہ ایک چمچ صبح شام مریض کو دیں۔حیرت انگیز طورپر کھانسی میں افاقہ ہوگا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

14 hours ago
37
کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

14 hours ago
12
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.