ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کا م ) کبل میں سولہ سالہ لڑکے نے نامعلوم جوہات کی بناء پر خودکشی کرلی ، بختیار اختر نے نامعلوم جوہات کی بناء پر گھر میں موجود زہریلی زرعی دوا پی لی جس کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کیلئے کبل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جمعہ کے روز چل بسے ۔
Discussion about this post